حفاظتی ماسک کا لازمی استعمال

7اکتوبر کے قانون نافظ ہونے کے بعد ہر کسی پر لازم ہے کہ وہ اپنے ساتھ نظام ِ تنفس کی حفاظت کے لیے ضروری احتیاطی اشیأ استعمال کریں۔ ماسک ہر وقت استعمال کیے جائیں گے:

  • اپنے گھر کے علاوہ باقی تمام بند جگہوں میں
  • ہر کھلی جگہ جہاں بھی آپ جائیں 

مندرجہ ذیل جگہوں/صورتوں میں ماسک کا استعمال لازمی نہیں ہے:

  • چھ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے
  • تمام وہ اشخاص اور اپاہج لوگ جن کو کوئی بھی طبی مسلۂ درپیش ہوجس میں نظام ِ تنفس کے حوالے سے ماسک استعمال نہ کیا جا سکتا ہو
  • کھیل و تفریح سے وابسطہ سرگرمیوں میں

You may also like...

اردو
Italiano English (UK) Français አማርኛ العربية বাংলা 简体中文 Español ਪੰਜਾਬੀ Русский Af Soomaali Shqip ትግርኛ Wolof اردو