اصول و ضوابط اور ان پر عمل درامد

اطالوی وزیر عاظم نے کورونا وئرس(کوویڈ -19) کی وبّا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے مختلف اصول و ضوابط قائم کیئے ہیں جن پر عمل درامد کرنا ہر شخص پر لازم ہے۔ اس حصّہ میں ، جس کو ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھا جائے گا، میں آپ تمام وہ اصول وضوبط سے جن کی پیر عملی کرنا لازمی ہے سے با خبر رہیں گے۔

18مئی سے آمد و رفت کے نئے قوانین

18مئی سے عام طور پر ایک ہی صوبے ،جس میں آپ رہائش پذیر ہیں ،میں آمد ورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہو گی۔ حکام کے پاس یہ اختیار ہے کہ ہو سکتا ہے کہ کوویڈ - 19کی وباّ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے کے کچھ علاقوں میں جانے کی اجازات نہ دی جوئے۔

ایک صوبے سے دوسرے میں جانے کے لیے ابھی بھی مکمل اجازات نہیں ہے۔ اس لیے جس صوبے میں آپ رہائش پذیر ہیں صرف اسی میں رہیں۔ کسی دوسرے صوبے میں جانے کے لیے مندرجہ ذیل وجوہات میں سے کسی ایک کا ہونا لازمی ہے: کاروباری سلسلے میں ، جس کی جائز وجوہات کو پیش کیا جا سکے۔ بہت ہی اہم مسلۂ کے حل کے لیے۔ صحت کے حوالے سے۔ یاپھر آپ اپنی رہائش کے صوبے میں دوبارہ داخل ہو رہے ہوں ۔ مندرجہ بالا وجوہات 2 جون تک عائد کی گئی ہیں۔

3 جون سے ، بلا کسی رکاوٹ کے آپ ایک صوبے سے دوسرے میں جا سکتے ہیں۔ لیکن حکام اس با ت کا اختیار رکھتے ہیں کہ جن علاقوں میں ابھی بھی کوویڈ -19وباّ کا پھیلاؤ ہے وہ وہاں جانے پر پابندی عائد کر سکتے ہیں۔

کسی بھی قسم کی تقریب جس میں لوگ ہجوم کی شکل میں جمع ہوں چاہے وہ عوامی جگہ ہو یا عوام کے لیے کھولی گئی ہو پر پابندی عائد ہے۔ کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے بہتر ہے کہ آپ صوبے کی ویب سائٹ پر جائیں جس جگہ آ پ ہیں اور جس جگہ آپ جانا چاہتے ہیں اور جو آپ کرنا چاہتے ہیں تا کہ آپ کو وہاں کے قوانین سے اگاہی ہو۔


کوویڈ -19:نئے قوانین اور رکاوٹیں - 4مئی سے 18مئی 2020

4مئی سے 18مئی تک ڈی پی سی ایم کے 26 اپریل 2020کے فیصلے کے مطابق کورونا وائرس کی ایمرجنسی کے دوران بنائے گئے قوانین اور عمل درامد میں تبدیلی کی گئی ہے۔

کیا جسمانی وقفہ رکھنا ابھی بھی لازم ہے؟

ایک میٹر کا جسمانی وقفہ رکھنا پہلے کی طرح ابھی بھی لازمی ہو گا، اس کے ساتھ ساتھ اس بات کی بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ دستانے ، ماسک اور دوسری ذاتی حفاظتی اشیأ کا بھی استعمال کیا جائے۔ ان تمام بند جگہوں پر جہاں عوام کا جانا عام ہے میں بھی ماسک کا استعمال لازمی ہے۔

کیا آمدورفت کی اجازت ہے؟

ایک ہی ضلع کے اندر آمدورفت کی اجازت ہے، صرف اور صرف کاروباری حوالے سے، طبعی ضروریات،قریبی رشتہ داروں سے ملنا لیکن اگر ان تمام قوانین کاخیال رکھا جائے جو ہجوم کی صورت نہ اختیار کریں اور ایک میٹر کا فاصلہ رکھا جائےاور ماسک کا استعمال بھی کیا جائے۔ ضلع سے باہر جانے کی اجازت صرف اور صرف کاروباری حوالے سے، صحت کے حوالے سے، اور اگر بہت ہی ضروری وجّہ ہو تو پھر۔ واپس اپنی رہائش گاہ اورمستقل پتہ پر بھی واپس آنے کی اجازت ہو گی۔

اہم ضلعی معلومات کے لیے کوویڈ-19کے لیے مخصوص ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں ۔ دیگر وجوہات کے لیے بھی رابطہ کریں جیسے کہ ضلع میں دوبارہ داخلہ /واپسی ، کورانطائن یا اپنے آپ کو علہدہ کرنے کے لیے۔

ذاتی تصدیق کے نئے فارم کون سے ہیں؟

آمدورفت کے دوران ذاتی تصدیق کا فارم

اٹلی میں دوبارہ داخلے کے لیے ذاتی تصدیق کا فارم

 

کیا میں پارک میں جا سکتا ہوں؟

جی ہاں ! پارکوں ، باغوں اور عوامی ویلوں میں جانے کی اجازت ہےلیکن اگر ایک میٹر تک کا جسمانی فاصلہ رکھاجائے، بچوں کے کھلینے کے میدان فل حال بند رہیں گے۔ اگر حفاظتی تدابیر کا خیال نہ رکھا گیا تو احکام پارکوں کو بند کرنے کا جواز رکھتے ہیں۔

کیا میں ورزش یا کھیل کے لیے باہر جا سکتا ہوں؟ کیا میں چھوٹے بچے کے ساتھ باہر جا سکتا ہوں؟

جی ہاں! اگر وہ ذاتی طور پر کیا جائے، اور اگر چھوٹے بچوں کے ساتھ جانا ہو اور یا پھر اپاہج لوگوں کے ساتھ، کھیل یا ورزش کے لیے ، لیکن جسمانی فاصلہ کا خیال رکھتے ہوئے جو کم از کم دو میٹر کھیل کے لیے اور ایک میٹر دوسری سر گرمیوں کے لیے ہونا چاہئے۔

کیا جنازوں اور دوسری مذہبی سرگرمیوں کی اجازت ہے؟

مذہبی سرگرمیوں میں صرف جنازوں کی اجازت ہو گی، جس میں صرف قریبی رشتہ دار جن کی تعداد 15سے زیادہ نہیں ہو گی شرکت کرسکتے ہیں ، لیکن تقریب کھلے آسمان تلے ہونی چاہئے ، اور سب کے لیے ماسک پہننا اور ایک دوسرے سے ایک میٹر کاجسمانی فاصلہ رکھنا لازمی ہو گا۔

کیا میں فاسٹ فوڈ یا ریسٹورینٹ میں جا سکتا ہوں؟

جی ہاں ! لیکن صرف کھانا لینے کے لیے۔ اصل میں ریسٹورینٹ کھولنے کی اجازات صرف ڈلیوری فوڈ کے لیے دی گئی ہے یا پھر صرف ریسٹورینٹ سے کھانا لیا جا سکتا ہےجس کا آرڈر دیا گیا ہو۔ وہاں پر بھی جسمانی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا، اور ریسٹورینٹ میں کھانے کی اجازات بلکل نہیں ہے۔ 

اگر مجھے بخار ہو تو کیا کرنا ہو گا؟

جس کسی کو بھی 37.5ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ بخار ہو اور سانس میں دقت بھی پیش آ رہی ہو، اس کو صرف ہدایت نہیں دی جا رہی بلکہ اس پر لازم ہے کہ وہ گھر پر ہی رہے اور اپنے طبیب سے جلد از جلد رابطہ کرے۔

کیا میں اپنے ذاتی ڈاکٹر سے ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے دوایوں یا معائنے کی پرچی حاصل کر سکتا ہوں؟

کے مطابق اس بات کی اجازت ہے کہ آپ اپنے ذاتی ڈاکٹرسے اپنیجی ہاں ! 19مارچ 2020کے قانون پرچی کا ڈیجیٹل نمبر بنا اس کے پاس گئے اور کاغذ کی بجائے ، حاصل کر سکتے ہیں۔ فارمیسی والے جب وہ ڈیجیٹل نمبر اور آپ کی صحت کے کارڈ کا نمبر لیں گے اس کی جانچ پڑتال کے بعد وہ آپ کو لکھی ہوئی دوائی دے دیں گے۔

حکومت کی جانب سے جو ادارے اس وقت کام نہیں کر رہے کیا ان میں عورتوں پر تشدد کے خلاف کام کرنے والےادارے بھی شامل ہیں ؟

جی نہیں !وہ خواتین جن کو ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے ان کو کبھی بھی بنا مدد کے نہیں چھوڑا جا سکتا، وہ مدد کے لیے کسی بھی وقت ٹول فری نمبر 1522پر کال کر سکتیں ہیں، یہ سہولت 24گھنٹے دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ تشدد کے واقعات اہم ضروریات کے ذمرے میں آتا ہے ، اس لیے خواتین ان حالات میں تشدد کے خلاف کسی بھی سیٹر کے پاس جا سکتی ہیں جیسا کہ 11مارچ کے جاری کردہ قانون میں بیان کیا گیا تھا۔

کوویڈ -19کی وباّ کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار اشخاص کے لیے نفسیاتی امدد کا اہتمام کیا گیا ہے۔

سول پروٹیکشن اور محکمہ صحت کی جانب سے 27 اپریل 2020سے نفسیاتی امداد کے لیے ٹول فری نمبر 800.833833کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اٹلی کی حدود سے باہر بھی 02.20228733نمبر پر ہر روز صبح 8بجے سے رات 12بجے تک رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ بہرے لوگوں کے لیے بھی رابطے کے طریقوں کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے Numero verde di supporto psicologico کی ویب سائٹ پر جو کہ نئے کوروناوائرس کے بارے محکمہ صحت کی جانب سے ہے۔

JumaMap – COVID-19 in Italy · [BAMBARA] Nuove regole e limitazioni – dal 4 al 18 maggio 2020

فوکس: اطالوی شہری جو ملک میں موجود نہیں ہیں اور غیر ملکی شہری جو اطالیہ میں رہائش پذیر ہیں اورملک میں موجود نہیں ہیں اور یہ دوبارہ اٹلی میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:

- ذاتی تصدیق کا سرٹیفیکیٹ ، اطالوی حدود میں نقل و حرکت کے لیے: نیا فارم 26.03.2020

- ذاتی تصدیق کا سرٹیفیکیٹ سفر کرنے کی وجہ: فارم

  • -دوسرے ممالک سے اطالیہ میں دبارہ داخل ہونے کے قوائد جو 28 مارچ سے طے کیے گئے ہیں؟
  1. سفر کرنے والا ذمہ دار ہے: ذاتی تصدیق کا سرٹیفیکیٹ جس میں سفر کی وجہ لکھی گئی ہو(فارم کا لنک)ور یہ فارم بورڈنگ کے وقت جمع کروایا جائے اور اس پر سفر کرنے کی مکمل وجوہات (صحت، کاروبار، اور خاص ضروریات)یہ بھی لکھنا ضروری ہے کہ اگلے 14دن تنہائی میں کس جگہ رکیں گے، وہ گاڑی یا زرائع سفر جس کے ذریعے آپ اس جگہ پہنچیں گے اور ٹیلی فون نمبر یا موبائیل نمبر۔ بہت ہی اہم ضروریات جن کو سمجھنے کے لیے کہ ان کی وجوہات کیا ہونی چاہیے پہلے سے ہی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ 
  2. جو کسی اور ملک سے اٹلی میں داخل ہو گا وہ پبلک ٹرانسپورٹ نہیں استعمال کر سکتا، صرف ذاتی ٹرانسپورٹ استعمال کر سکتا ہے(تاہم خود سے یا پھر اس کو کوئی ہوائی اڈے پر لینے آئے گا، جس جگہ پہنچے وہاں سے کرائے کی گاڑی(رینٹ کی گاڑی) اور کوئی اور ذریعہ نہ ہو تو پھر وہ ٹیکسی یا رینٹ کی گاڑی ڈرائیور کے ساتھ)۔   
  3. قوارنطین اٹلی کے کسی بھی حصّہ میں ہو سکتا ہے۔ اگر وہ اپنی ذاتی گاڑی سے بھی اٹلی میں داخل ہوا ہو۔ اگر کو ئی اٹلی میں کام کے حوالے سے داخل ہوا ہو تو اس کو بھی 72گھنٹے کے لیے قوارنطین میں رہنا ہو گا (جو کہ مزید 48گھنٹے کے لیے بھی بڑھایا جا سکتا ہے)، اور ضرورت کے مطابق اقدامات کئے جائیں گے۔ 
  4. جو کوئی بھی کسی دوسرے ملک سے اٹلی میں داخل ہو گا اگر چہ وہ ذاتی گاڑی سے ہی آیا ہو، کو قومی حدود کے محکمہ صحت سے رابطہ کرنا ہو گا۔ 
  5. متاثرہ فرد کی خواہش کے مطابق ، تنہائی میں رہنے کی جگہ اس شخص کی رہاش گاہ سے فرق بھی ہو سکتی ہے۔
  6. اگر کو ئی اٹلی میں داخل ہو ، اور اس کے پاس قوارنطین میں وقت گزارنے کی جگہ نہ ہو اور یا پھر وہاں پہنچنے کے لیے کوئی انتظام نہ ہو (اس کو کوئی بھی لینے کے لیے نہ آ سکے، اس کو کسی ہوٹل میں کمرہ نہ مل رہا ہو۔۔۔)اس صورت میں اس کو اس جگہ جا نا ہو گا جو عوامی تحفظ کا ادارہ اس کے لیے متعین کرے گا، یا د رہے کہ اس کا سارہ خرچہ اس شخص کو ذاتی طور پر اٹھانا پڑے گا۔
  7. مندرجہ ذیل افراد ان قوانین سے دستبردار ہیں:بین الاقوامی سرحدوں پر کام کرنے والے، طبی شعبوں میں کام کرنے والے، مال برداری اور آمدورفت کا کام کرنے والے۔

 

قانون برائے قومی وزارتِ صحت جو کہ انفا سٹرکچر اور وزارت آمد ورفت کی مشاورت سے ہے 

  • *میں ایک اطالوی شہری ہوں اور ملک سے باہر ہوں یا پھر میں ایک غیر ملکی ہوں لیکن میں اطالوی رہاش پذیر ہوں، کیا میں اٹلی میں دوبارہ داخل ہو سکتا ہوں؟

جی ہاں ، اگر دوبارہ واپس آنے کی ضرورت سنگین ہو۔ تاہم مثال کے طور پر ان اطالوی شہریوں یا اطالوی رہاش پذیروں کو دوبارہ اٹلی میں داخل ہونے کی اجازت ہے اگر وہ عارضی طور پر ملک سے باہر گئے ہوں (سیرو تفریح ، کاروبار یا پھر اور وجوہات کی بنا پر)۔ ان اطالوی شہریوں پر بھی یہی قانون لاگو ہوتا ہے جن کومجبوراً یا لازمی طور پر وہ ملک چھوڑنا پڑے جہاں وہ کام یا پڑھائی کر رہے ہوں( مثال کے طور پر ، ان کو کام سے نکال دیا گیا ہو، انہوں نے رہائش کھو دی ہو، ان کی پڑھائی مکمل طور پر معطل کر ہو گئی ہو)۔

  • *میں ایک غیر ملکی ہوں اور میں اٹلی میں ہوں ، کیا میں اپنے ملک واپس جا سکتا ہوں؟

جی ہاں ، اگر واپس جانا بہت ہی ضروری ہے، بلکل ویسے ہی جیسے اطالوی شہریوں کو دوسرے ملکوں سے اٹلی میں واپس آنا پڑتا ہے (لنک)۔ عارضی طور پر کام کا رک جانایا پھر درحقیقت وہ کام کر رہا ہو تو اس کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ذاتی تصدیق کا سرٹیفیکیٹ میں جو وجوہات دی گئی ہیں ملکی حدود کو پار کرنے کے لیے اس کا فارم وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

اس بات کا خیال رکھیں کہ سفر کرنے سے پہلے جس ملک آپ نے جانا ہو واہاں پر وائرس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور قوانین کی معلومات حاصل کریں ۔

اس بات کی بھی ہدایت دی جاتی ہے کہ جس ملک آپ جا نا چاہتے ہیں اٹلی میں اس کے سفارتخانے سے رابطہ کریں ۔

  • *میں دوسرے ملک سے اٹلی میں داخل ہو رہا ہوں ۔ کیا میں کسی کو کہہ سکتا ہوں کہ وہ مجھے ہوائی اڈےیا ریلوے سٹیشن یا پھر آبی اڈے پر اپنی گاڑی میں لینے کے لیے آئے؟

جی ہاں ، لیکن صرف اور صرف ایک شخص جس کے ساتھ آپ رہاش پذیر ہوں یا پھر اسی علاقے میں رہتا ہو۔ جس حد تک ممکن ہو اس کے پاس حفاظتی سامان ہو۔ نقل و حرکت کے لیے ضروری ہے کہ اس کی وجہ بہت ہی سنگین ضرورت کی ہو، اور وہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ فارم کی ذاتی تصدیق کے سرٹیفیکیٹ پر لکھی گئی ہو اور اس کو مکمل طور پر پُر کیا گیا ہو، اور یہ واضح ہو کہ وہ کہاں سے آ رہا ہے اور اس کی رہائش کہاں پر ہو گی اور اس سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

اس بات کا بھی خیال رکھنا لازمی ہے کہ جیسے ہی کوئی اٹلی میں داخل ہو وہ عوامی تحفظ کے ادارے سے رابطہ کرے۔جس میں وہ اس بات کا اقرار کرے کہ وہ صحت یا ب ہےاور اس کی تنہائی میں رہنے کی جگہ پر یقین کیا جا سکتا ہے۔ اوراس پر یہ لازم ہے کہ اگر اس کو کوئی بھی علامت محسوس ہو جو کوویڈ -19سے مطلق ہوتو اس کو ایک دم محکمہ صحت سے رابطہ کرنا ہو گا۔




بے گھر ہونے کے قواعد

کوروناویرس: سفر کے لئے قواعد

  1. کیا میں اٹلی جاسکتا ہوں؟
    Non si può uscire di casa se non per validi motivi. Le limitazioni agli spostamenti sono le stesse in tutte le Regioni italiane e sono in vigore dal 10 marzo e fino al 3 aprile 2020. Ci saranno controlli da parte delle forze di Polizia. E’ previsto il divieto assoluto di uscire di casa per chi è sottoposto a quarantena o risulti positivo al virus. E’ vietato trasferirsi o spostarsi con mezzi di trasporto pubblici o privati in un comune diverso da quello in cui ci si trova, salvo che per comprovate esigenze lavorative, di assoluta urgenza o di emergenza sanitaria. In caso di sintomi da infezione respiratoria o febbre superiore a 37,5 gradi è fortemente raccomandato di rimanere a casa, di rivolgersi al proprio medico e di limitare al massimo il contatto con altre persone.
  2. گھر چھوڑنے کی صحیح وجوہات کیا ہیں؟
    آپ صحت کے وجوہات یا ضرورت کے حالات کے سبب کام پر جانے کے لئے گھر سے نکل سکتے ہیں۔ ان ضروریات کو ثابت کرنے کے ل a ، ایک خود اعلان مکمل کرنا ضروری ہے جو پولیس کو فراہم کردہ فارموں پر براہ راست بیٹھا بھی جاسکتا ہے۔ اعلامیے کی سچائی بعد کے چیکوں کے تحت ہوگی۔
  3. کیا کوئی بھی جو گھر ، گھر یا رہائش سے دور ہے گھر آسکتا ہے؟
    ہاں ، یہ سمجھا جارہا ہے کہ اس کے بعد آپ صرف کام کی ضروریات ، ضرورت کے حالات اور صحت کی وجوہات کی بناء پر منتقل ہوسکتے ہیں۔
  4. اگر میں ایک میونسپلٹی میں رہتا ہوں اور دوسری کام کرتا ہوں تو کیا میں آگے پیچھے جاسکتا ہوں؟
    ہاں ، اگر یہ کاروباری ضروریات کے لtified جواز بدلی جاتی ہے۔
  5. کیا میں عوامی نقل و حمل کا استعمال کرسکتا ہوں؟
    کوئی نقل و حمل مسدود نہیں ہے۔ سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع باقاعدگی سے کام کرتے ہیں۔
  6. کیا گروسری خریدنے کے لئے باہر جانا ممکن ہے؟
    ہاں ، اور ان کو قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اسٹورز ہمیشہ مہیا کیے جاتے ہیں۔ سامان کی آمدورفت کی کوئی پابندی نہیں ہے: تمام سامان ، لہذا نہ صرف بنیادی ضرورت کے ، قومی سرزمین پر گردش کرسکتے ہیں۔
  7. کیا ہم کھانے کے علاوہ سامان خریدنے باہر جا سکتے ہیں؟
    ہاں ، لیکن صرف سخت ضرورت کی صورت میں ، لہذا صرف بنیادی ضروریات سے متعلق سامان کی خریداری کے لئے جو ملتوی نہیں ہوسکتی ہیں۔
  8. کیا میں رشتہ داروں کے ساتھ کھانے کے لئے جا سکتا ہوں؟
    نہیں، کیونکہ یہ ضروری اقدام نہیں ہے لہذا اسکی اجازت نہیں ہے
  9. کیا میں اپنے پیارے بزرگوں کی مدد کے لئے جا سکتا ہوں جو خود کفیل نہیں ہیں؟
    ہاں ، لیکن یاد رکھیں کہ بزرگ سب سے زیادہ کمزور لوگ ہوتے ہیں اس لئے ان کو رابطوں سے زیادہ سے زیادہ بچانے کی کوشش کریں۔
  10. کیا موٹر سرگرمی کو باہر کی اجازت ہے؟
    کھلی فضا میں ورزش اور جسمانی سرگرمی سرانجام دینے میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک میٹر کے باہمی فاصلے پرعمل کرنے کا خاص خیال رکهیں۔ اس کے علاوه اجتماعات سے بهی گریز کریں
  11. کیا میں اپنے کتے کے ساتھ باہر جا سکتا ہوں؟
    ہاں ، اس کی جسمانی ضروریات کے روزانہ انتظام اور ویٹرنری چیک کیلئے۔
  12. ان لوگوں کا کیا ہوتا ہے جو حدود کا احترام نہیں کرتے ہیں؟
    فوجداری ضابطہ کا آرٹیکل نمبر650 کے مطابق جو اتھارٹی فرمان کی عدم عمل درآمد پر مشتمل ہیں، قانونی دفعہ کی خلاف ورزی پر تین ماہ تک گرفتاری یا اس سزا کے ساتھ ساتھ 206 یورو تک جرمانہ کیا جائے گا۔ لیکن ان لوگوں پر زیادہ سخت سزائیں عائد کی جاسکتی ہیں جو ایسے طرز عمل کو اپناتے ہیں جو جرم کی سنگین قیاس آرائیوں کو تشکیل دیتے ہیں

https://youtu.be/Y3jDeCG1G5shttps://youtu.be/q8GvFaNUR0ghttps://youtu.be/VdrRojUtjG4https://youtu.be/YDYm2g-gpKohttps://youtu.be/pXVenWV60AEhttps://youtu.be/K2sZcAGIYnkhttps://youtu.be/eGO6Wum1MzIhttps://youtu.be/fHp8SL-9g2Qhttps://youtu.be/FKTpeKDvnUwhttps://youtu.be/I2Rel57m1_4https://youtu.be/aDgCOCHBCk8https://youtu.be/50WzNN5gm5Ahttps://youtu.be/sMuszdu0l1Qhttps://youtu.be/jOszPIw_ctYhttps://youtu.be/PdeCcqXrd_Ihttps://youtu.be/Q-C6UrbrsPAhttps://youtu.be/exp5SXx-va8https://youtu.be/ba_OFCxeZoghttps://youtu.be/Y3jDeCG1G5shttps://youtu.be/q8GvFaNUR0ghttps://youtu.be/VdrRojUtjG4https://youtu.be/eGO6Wum1MzIhttps://youtu.be/K2sZcAGIYnkhttps://youtu.be/Te2FHINPT7ghttps://youtu.be/PdeCcqXrd_Ihttps://youtu.be/Q-C6UrbrsPAhttps://youtu.be/exp5SXx-va8https://youtu.be/ba_OFCxeZoghttps://youtu.be/j5loEOVqoCUhttps://youtu.be/YDYm2g-gpKo

کورونوایرس تحریکوں کی خود کی تصدیق

اپنا گھر چھوڑنے کے لئے آپ کو وزارت داخلہ کے ذریعہ تیار کردہ ایک فارم کو پُر کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ فارم ، جسے طباعت اور مکمل کرنا ضروری ہے ، پورے ملک میں درست ہے۔

[03/26/2020 کو نیا فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں]

اسے پُر کرنے کا طریقہ یہاں ہے:

دستاویزات

VIDEO

پوڈ کاسٹ

اردو
Italiano English (UK) Français አማርኛ العربية বাংলা 简体中文 Español ਪੰਜਾਬੀ Русский Af Soomaali Shqip ትግርኛ Wolof اردو